سیخ کباب
قسم کلام: اسم جمع
معنی
١ - کباب جو سیخ پر سینکے جائیں، یہ عموماً گول اور لمبے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم جمع ١ - کباب جو سیخ پر سینکے جائیں، یہ عموماً گول اور لمبے ہوتے ہیں۔